اللہ تعالیٰ ہمیں کرونا وائرس سے نجات دے،حمیرا ارشد

  اللہ تعالیٰ ہمیں کرونا وائرس سے نجات دے،حمیرا ارشد

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکار ہ حمیر ا ارشد نے کہا کہ قوم پر مشکل وقت ہے اللہ تعالیٰ ہمیں کرونا وائرس سے نجات دے۔حمیرا ارشد نے کہا کہ ہمیشہ زندگی میں آگے بڑھنے کی جستجو کی ہے اور اس میں کامیاب رہی ہوں۔ کسی بھی انسان کی زندگی میں آسانیاں ہیں تو اسے مشکلات کیلئے بھی تیار رہناچاہیے کیونکہ وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا۔ میں نے مشکلات کا سامنا کرنا سیکھ لیا ہے اور ان سے خوفزدہ ہونے کی بجائے ان کا مقابلہ کرتی ہوں۔ حمیرا ارشد نے کہا کہ ملک میں شوبز کی جتنی سر گرمیاں ہو رہی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں۔

ور میں بھی اس کے مطابق مصروف ہوں۔

 ش

مزید :

کلچر -