پاکستان میں اچھی اورمعیاری فلموں کا دورواپس آرہا ہے،لیلیٰ

پاکستان میں اچھی اورمعیاری فلموں کا دورواپس آرہا ہے،لیلیٰ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکارہ وماڈل لیلیٰ نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کسی کواچھا مقام مل جائے توپھروہ ٹی وی پرکام کرنے کوترجیح نہیں دیتا۔ حالانکہ ایک فنکارکوفنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہیے۔ کیونکہ فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنے سے کوئی بھی فنکاربڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ یہ اس کی تربیت کا ایک ایسا حصہ ہوتا ہے، جس کو سمجھنا بے حد ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنا فنی سفرفلم انڈسٹری سے شروع کیا، لیکن پھرمیں نے تھیٹراورٹی وی پربھی کام کیا اوریہ سلسلہ جاری ہے ہمیشہ معیاری کام ہی میری اولین ترجیح رہے گی۔

مزید :

کلچر -