ندا اور یاسر نواز کی بیٹی صلہ کے ساتھ قرنطینہ میں عید

  ندا اور یاسر نواز کی بیٹی صلہ کے ساتھ قرنطینہ میں عید

  

لاہور(فلم رپورٹر)ندا یاسر اور ان کے شوہر یاسر نواز اور بیٹی صلہ یاسر میں چند روز پہلے کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کیا ہوا ہے۔عید کے موقع پر بھی ندا، یاسر اور صلہ گھر میں ایک الگ جگہ گزری جبکہ کورونا کا منفی تجربہ کرنے والے ان کے بیٹے بالاج اور فرید نے علیحدہ عید گزاری۔سوشل میڈیا سائٹس خصوصاً انسٹاگرام پر فیملی کی ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں ندا کے بیٹے نیچے گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ کورونا کا شکار تینوں افراد چھت پر کھڑے نظر آرہے ہیں۔

مزید :

کلچر -