ڈراموں میں معاشرے کے سنجیدہ پہلو دکھائیں جائیں،نوشین

  ڈراموں میں معاشرے کے سنجیدہ پہلو دکھائیں جائیں،نوشین

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نوشین شاہ کا کہنا ہے وہ بہت جلد اپنا یو ٹیوب چینل لانچ کریں گی۔ نجی ٹی وہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت جلد اپنا یو ٹیوب چینل لانچ کریں گی اور اس پر انہوں نے کام شروع کردیا ہے۔ ان کا کم ڈراموں میں کام کرنے متعلق کہنا تھا کہ وہ 22یا 24 سالہ خاتون کا کردار ادا نہیں کرسکتی ہیں اور یہ بھی چاہتی ہیں کہ ڈراموں کے مواد کا معیار تبدیل ہو جس میں معاشرے کے سنجیدہ پہلو دکھائے جائیں۔

جو اس وقت کی ضرورت ہیں۔

مزید :

کلچر -