حمزہ شہباززندان جبکہ چینی چور ایوان میں بیٹھے ہیں:رانااعجاز

  حمزہ شہباززندان جبکہ چینی چور ایوان میں بیٹھے ہیں:رانااعجاز

  

لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ این اے131کے صدر راناا عجازمیاں زیداحمدنے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباززندان جبکہ چینی چورایوان میں بیٹھے ہیں۔

میاں حمزہ شہبازکے ہاتھوں میں میاں نوازشریف اورمیاں شہبازشریف کی تعمیری اورنظریاتی سیاست کاعلم ہے،وہ نیب سے مرعوب نہیں ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -