طیارہ حادثہ پر بہت دُکھ ہے،پاک چائینہ بزنس کمیونٹی

طیارہ حادثہ پر بہت دُکھ ہے،پاک چائینہ بزنس کمیونٹی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن انچیف ضمیر احمد بٹ، چیئرمین حاجی فداحسین، صدر گل محمد مرزا، چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو، نائب صدر نعمت اللہ جان، جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی، سینئر وائس چیئرمین محمد جاوید آفریدی اور میڈیاسیکرٹری کاشف امین کے کے نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پی آئی اے کے جہاز کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ لینڈنگ سے چند منٹ قبل اور رن وے سے محض ایک منٹ کی مسافت پرالمناک حادثہ تقدیر الٰہی کے فیصلے ہیں جس میں انسانی ذہن اور جدید ترین ٹیکنالوجیز کو بھی دخل حاصل نہیں ہے۔ پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کی قیادت عہدیدران، اندرون و بیرون ملک میں مقیم ذمہ داران اس افسوسناک واقعے پر شدید رنجیدہ اور لواحقین سے تعزیت کا اظہا ر کرتے ہیں۔

دعاگو ہیں کہ خالق کائنات ارض وط

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -