اچھرہ، تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، شوہر ہلاک، بیوی شدید زخمی

  اچھرہ، تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، شوہر ہلاک، بیوی شدید زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) اچھر کے علاقے میں تیز رفتار نا معلوم گاڑی نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں بیوی ہلاک شوہر زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاوید مارکیٹ کے رہائشی نعیم اپنی بیوی کے ہمراہ عید کے روز رشتہ داروں کی طرف جارہے تھے کہ فیروز پور روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے انہیں ٹکر ماری جس کے باعث دونوں شدید زخمی ہوگئے انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں بیوی کرن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ شوہر کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے حادثہ کے بعد نا معلوم گاڑی موقع سے فرار ہوگئی پولیس نے متوفیہ کی لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

مزید :

علاقائی -