کاہنہ، پتنگ فروش گرفتار، بھاری مقدار میں پتنگیں برآمد

کاہنہ، پتنگ فروش گرفتار، بھاری مقدار میں پتنگیں برآمد

  

ٓ لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے کارروائی کے دوران پتنگ فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،ایس ایچ او کاہنہ کے مطابق کاہنہ پولیس نے قاسم نامی ملزم کے قبضہ سے 100پتنگیں،2 چرخیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ملزم دوسرے شہروں سے پتنگیں منگوا کر لاہور میں فروخت کرتا تھا، سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید پتنگ باز گرفتار کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ اور دیگر اہلکاروں کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -