نواب ٹاؤن،2 اشتہاری گرفتار

نواب ٹاؤن،2 اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاری ملزم گرفتار کر لیے۔ پولیس نے مطلوب اشتہاری ملزمان خالد اور صدیق کو گرفتار کیا۔ ملزمان امانت میں خیانت کے مقدمہ میں چار سال سے اوکاڑہ پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیا گیا،سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او نواب ٹاون تیمور عباس سمیت راشد وغیرہ کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -