تھانہ برکی پولیس کی کارروائی ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث پٹھان گینگ گرفتار

تھانہ برکی پولیس کی کارروائی ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث پٹھان گینگ ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس برکی کی کارروائی،ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث پٹھان راہزن چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق برکی انوسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ فیصل پٹھان اورساتھی شوکت کو گرفتار کر کے ملزمان سے موٹر سائیکل،نقدی اور نا جا ئر اسلحہ برآمد کر لیا ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعددد واراتوں کا اعتراف کیا ہے

مزید :

علاقائی -