تھانہ ہیڈمرالہ کی کاروائیاں،اشتہاری،3شرابی،6پتنگ خریدارگرفتار

تھانہ ہیڈمرالہ کی کاروائیاں،اشتہاری،3شرابی،6پتنگ خریدارگرفتار

  

ہیڈمرالہ(نمائندہ پاکستان)پولیس تھانہ ہیڈمرالہ کی کاروائیاں،مقدمہ قتل وڈکیتی کااشتہاری 3شرا بی 6 پتنگ خریدار، پتنگوں اور ڈوروں کے گودا موں پر چھاپہ 4000 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد،ملزمان فرار، گرفتار ی کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جاری،ملزمان جلدسلاخو ں کے پیچھے ہونگے ایس ایچ اوخرم شہزاد۔

مزید :

علاقائی -