مفتی منیب الرحمان کی طبیعت ناساز، نماز عید کی امامت نہ کرسکے

مفتی منیب الرحمان کی طبیعت ناساز، نماز عید کی امامت نہ کرسکے

  

کراچی (این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان طبیعت ناساز ہونے کے باعث نماز عید نہ پڑھا سکے۔منتظمین کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان مسجد اقصی فیڈرل بی ایریا میں نماز عید کی امامت کرتے ہیں مگر طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہوں نے نماز عید پڑھانے سے معذرت کر لی۔

مفتی منیب الرحمان

مزید :

صفحہ اول -