روزنامہ پاکستان کے پریس مینجر مرزا حنیف کی بھابھی انتقال کر گئیں،نماز جنازہ آج وزیر آباد میں ادا کی جائیگی

        روزنامہ پاکستان کے پریس مینجر مرزا حنیف کی بھابھی انتقال کر گئیں،نماز ...

  

وزیر آباد (خصوصی رپورٹ) روزنامہ پاکستان کے پریس مینجر مرزا حنیف کی بھابی گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،مرحومہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں،مرحومہ کی نماز جنازہ فیضان مدینہ مسجد اسلام آباد موڑ وزیر آباد میں آج صبح 9بجے ادا

مزید :

صفحہ آخر -