مو ٹر سائیکل سواروں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاؤن

مو ٹر سائیکل سواروں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاؤن

  

اسلام آباد (آئی این پی)آئی جی اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکا ما ت کی روشنی میں ون ویلنگ، تیز رفتار ی، بغیر ہلیمٹ مو ٹر سائیکل سواروں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاؤن کر تے ہو ئے ٹر یفک پولیس نے ٹر یفک قوانین کی خلاف ورزی پر 804 چالان جاری کیے، 89 گاڑیاں، جن میں ون ویلنگ کر نے والے 85 موٹر سائیکل مختلف تھا نہ جا ت میں بند کیے گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید کی زیر نگر انی ٹر یفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لیے اور ون ویلنگ کر نے والو ں کے خلاف موثر کا رروائی کے لیے سپیشل اسکو اڈ تشکیل دیا گیا، اسلام آ باد کی تمام شاہر اؤں کے چوکو ں پر ٹر یفک پولیس کی طر ف سے 34سے زائد چوکیا ں قائم کر دی گئیں جو روزانہ کی بنیا د پر سر گر م عمل رہیں گئی، ٹر یفک پولیس پچھلے 3 دنو ں سے ون ویلنگ، تیز رفتار ی، بغیر ہلیمٹ مو ٹر سائیکل سواروں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاؤن کر تے ہو ئے 804 چالان جاری کیے، 89 گاڑیاں، جن میں ون ویلنگ کر نے والے 85 موٹر سائیکل مختلف تھا نہ جا ت میں بند کیے گئے، مزید یہ کہ، اس کے علا وہ رواں ما ہ کے دوران ٹر یفک پولیس نے ٹر یفک قوانین کی خلاف ورزی پر مو ثر کاروائیاں کر تے ہو ئے 35,330 چالان جاری کیے، 1,522 گاڑیاں اور 1,235 موٹر با سائیکل مختلف تھا نہ جا ت میں بند کیے گئے، ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی سختی سے پابندی کریں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔

مو ٹر سائیکل

مزید :

صفحہ آخر -