آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں 0.8 فیصد کمی

آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں 0.8 فیصد کمی

  

نیویارک (یواین پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 0.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے ساتھ کشیدگی کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔ ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.46 سینٹ (0.8 فیصد)گر کر 57.60 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ا

مزید :

کامرس -