مکئی کی فصل کو سٹوروں میں سخت نقصان پہنچنے کا خدشہ رہتاہے

مکئی کی فصل کو سٹوروں میں سخت نقصان پہنچنے کا خدشہ رہتاہے

  

فیصل آباد (اے پی پی) گرین ماتھ، کھپرا، سونڈوالی سسری گوداموں میں بہاریہ مکئی پر حملہ کرکے اسے نقصان پہنچا سکتی ہے فصل کو سٹوروں میں نقصان کا اندیشہ رہتا ہے، لہٰذا ذخیرہ کے دوران خصوصی حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کیا جائے۔

ماہرین زراعت نے بتایاکہ مکئی کی فصل کو سٹوروں میں سخت نقصان پہنچنے کا خدشہ رہتاہے لہٰذا انسدادی و احتیاطی تدابیر اور تدارکی اقدامات پر عمل کرکے کیڑوں کے حملے سے بچا جاسکتاہے۔

مزید :

کامرس -