سابق سٹیٹ لائف منیجر اورنگزیب انتقال کرگئے

  سابق سٹیٹ لائف منیجر اورنگزیب انتقال کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے ایک اور بزرگ رہائشی سابق سٹیٹ لائف منیجر اورنگزیب کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دئے گئے مرحوم عاصم زیب۔ امیر زیب۔ اور فہیم زیب کے والد جبکہ کامران، تاج محمد اور ساجد کے چچا تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -