نوشہرہ بھر میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

  نوشہرہ بھر میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی نوشہرہ کے داخلی راستوں کا معائنہ- جی ٹی روڈ پر ائیسکریم دکانوں کا معائنہ اور احکامات جاری۔ر صوبائی حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز اور 05 بجے کے لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لئے احکامات جاری کئیں۔ اور کہا لاف ورزی کرنے والوں کے خکاف قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جائے گی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طلحہ زبیر نے سیاحتی اور تفریحی مقامات پر پابندی کے باوجود جانے پر سینکڑوں گاڑیوں اور منچلوں جو موٹر سائیکل پر جارہے تھے ان کو واپس روانہ کردیا گیا ہے۔ اور پولیس کو ضروری ہدایات جاری کیے اسی طرح نوشہرہ کینٹ جی ٹی روڈ پر ائیسکرئیم دکانوں کا بھی دورہ کیا اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز اور 05 بجے کے لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لئے احکامات جاری کئیں۔ اور کہا لاف ورزی کرنے والوں کے خکاف قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جائے گی مزید کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں حکومتی پابندی کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری رہے گی جس میں کسی کیساتھ رعایت نہیں برتی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -