سابق کسان کونسلر گل رحمن کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق کسان کونسلر گل رحمن کی والدہ انتقال کرگئیں

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی گل رحمٰن سابق کسان کونسلر کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ مرحومہ عالم خان مرحوم کی بیوہ حبیب الرحمٰن، باچا رحمٰن اور عزیز الرحمٰن عرف بابو جی کی والدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -