حاجی ممتازخان انتقال کرگئے

  حاجی ممتازخان انتقال کرگئے

  

مردان (بیورورپورٹ) سرتاج ٹینٹ کے مالک حاجی سرتاج خان کے بھائی حاجی ممتازخان انتقال کرگئے نمازجنازہ آج بدھ کے روز صبح 10بجے مرکزی عیدگاہ شمسی روڈ مردان میں اداکی جائے گی۔مرحوم حاجی سعید خان،کمال خان اور شوکت خان کے بھی بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -