مردان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2سرکاری اہلکار کورونامیں مبتلا

  مردان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2سرکاری اہلکار کورونامیں مبتلا

  

مردان (بیورورپورٹ)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2سرکاری اہلکار کورونا وائرس کے شکارہوگئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رستم گل نوازخان آفرید ی کا کورونا ٹسٹ مثبت آگیاہے جس کے بعد وہ قرنطائن ہوگئے ہیں دوسری جانب ریکسیو 1122کا اہلکار ارشادخان جو کورونا کے شکارلگ بھگ مریضوں کو ہسپتالوں اورقرنطینہ سنٹروں میں منتقل کئے خود بھی وبائی مرض کا شکارہوگیا چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی جانب سے ڈپٹی کمشنر عابد وزیر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیک محمد خان ایم ایم سی کے آئسیولیشن وارڈ زیر علاج ارشاد خان کو پھولوں اور پھلوں کا تحفہ پیش کیا اوران کی صحت یابی کے لئے دعاکی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -