پبی،ٹریفک حادثات میں 4 خواتین سمیت 55 افراد زخمی

  پبی،ٹریفک حادثات میں 4 خواتین سمیت 55 افراد زخمی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) عید کے تین دنوں میں ٹریفک کے25 حاد ثات میں چار خا تون سمیت55 افراد زخمی ہو ئے حادثات کی طالع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں مو قع پر پہنچتے اور زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا تے رہے تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے تین دونوں میں جی ٹی روڈ پرتاروسے خیر آبادتک کا کا صاحب روڈ اور رسالپورروڈ 25 سے زائد ٹریفک حا دثات ہو ئے جس میں ذیادہ تر مو ٹر سائیکلوں کے ہو ئے یاتو تیز رفتاری کی و جہ سے الٹ گئے یا مو ٹر سائیکل سوار دیگر گا ڑیوں کے ساتھ ٹکر انے سے ہو ئے جب کہ دو مو ٹر کا ریں بھی الٹ گئی جس میں چار حا توں سمیت55 افراد زخمی ہو ئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -