کراچی،تالاب میں ڈوبنے سے 2 کمسن بچے جاں بحق

کراچی،تالاب میں ڈوبنے سے 2 کمسن بچے جاں بحق

  

کراچی(آئی این پی)شہرقائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بچے سرجانی ٹاؤن کے ایک تالاب میں نہا رہے تھے کہ اس دوران اچانک ڈوب گئے۔ 6سالہ بہادر اور 8سالہ گل کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔پانی میں ڈوبنے سے ہلاکت کا ایک اور واقعہ صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پیش آیا، گاؤں آرائیں نہر میں 2 لڑکے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 11اور 15 سال ہیں۔

جاں بحق

مزید :

پشاورصفحہ آخر -