صوابی،نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق

  صوابی،نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق

  

مردان(بیورورپورٹ) شہری علاقہ کورغ کے رہائشی 17سالہ نوجوان سٹیفا نہر صوابی میں نہانے کے دوران ڈوب کر جان بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق سترہ سالہ حمزہ ولد مقرب خان عید کے دوسرے دن اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سٹیفا نہر میں نہانے کے لئے گیاہواتھا جہاں وہ نہر میں نہانے کے دوران گہرے پانیوں میں ڈوب گیا بعدازاں کو لاش کو نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیاگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -