کل سے عدالتیں اوپن، انتظامات مکمل

  کل سے عدالتیں اوپن، انتظامات مکمل

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) عید الفطر کی تعطیلات کے باعث گزشتہ روز بھی معمول کے مطابق فرائض انجام نہیں دیئے گئے جبکہ فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

کے لیے ایک ڈیوٹی مجسٹریٹ اور سپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ نے کیسز کی سماعت کی. تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کا آج تک اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے باعث گزشتہ روز بھی ایک ڈیوٹی مجسٹریٹ اور ایک سیپشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت کی۔جبکہ عدالتیں جمعرات کے روز سے معمول کے مطابق فرائض انجام دیں گی.

انتظامات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -