دریائے ستلج بے قابو، پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے فصلیں زیر آب

دریائے ستلج بے قابو، پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے فصلیں زیر آب

  

وہاڑی (بیورورپورٹ،نامہ نگار)عیدالفطر کے موقع پربھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیاہیڈ اسلام کے مقام پرپانی سطح بلندہونے کے باعث موضع عاکوکا کے قریب دریائے ستلج کا بند ٹوٹ گیابند ٹوٹنے سے متعدد بستیاں اور سینکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود امدادی کاروائیاں شروع نہ ہوسکیں جبکہ عید کی چھٹیوں کی وجہ سے انتظامیہ حالات سے بے خبررہی انتظامیہ تک خبر پہنچنے تک پانی کئی دیہات اور فصلوں کو برباد کرگیا متاثرین نے(بقیہ نمبر59صفحہ6پر)

احتجاج کرتے ہوئے حکام بالا سے انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فصلیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -