ٹبہ سلطان پور، سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سعید خان مینس کی طرف سے عید ملن پارٹی

        ٹبہ سلطان پور، سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سعید خان مینس کی طرف سے عید ملن ...

  

چوک میتلا (نامہ نگار) ڈیرہ منیس ٹبہ سلطان پور میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سعید احمد خان منیس سابق صوبائی منسٹر آصف سعید خان منیس ایکس سینئر وائس چیئر مین ضلع کو نسل(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

وہاڑی عاصم سعید خان منیس کی طرف سے عید ملن پارٹی کاا ہتمام کیا گیا جس میں منیس گروپ کے سرگرم کارکنان ارشاد خان مغل ذیشان اختر محمد ناصر خان کھچی زاہد اقبال خان منیس اجمل خان سگو چوہدری طارق رشید کمبوہ چوہدری سعید کمبوہ ملک عبدالقادر میتلا عباس شاہ رانا سراج چوہدری الیاس رندھاوا رانا امجدریاض میتلاچوہدری سعید جٹ شبیر بٹ ارشد سنگھا چوہدری اعظم رزاق نواز خان پا ندہ محسن جٹھول ببی جٹھول پپو گجر احمد فاروق کھوکھر ادریس گجرایڈووکیٹ یاسین خان پا ندہ ماسٹر محمد اکمل سہو علی شیر چکلیار محسن عباس شاہ محمد نواز اوجلہ ڈاکٹر محمد سعید جام محمد نواز اوجلہ چوہدری ثاقب شہزاو گجر اکمل خان منیس ملک خالد رسول شیخ سلیم راؤ ریاض حافظ غلام اللہ اے ڈی پرنس چوہدری شاہد غفور و سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے جوق درجوق عیدملن پارٹی میں شرکت کی اور منیس گروپ کے قائدین سے عید ملے اس موقع پر منیس گروپ کے قائدین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہنے والے دوستوں کی دل سے قدر کرتے ہیں اور ہر مشکل وقت میں ان کے شانہ بشا نہ کھڑے ہیں اور انشاء اللہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے دوستوں کے معیار پر پو را اتریں گے آخرمیں انہوں نے کہا کہ عید ملن پارٹی میں آنے والے مہما نوں کے شکر گزار ہیں۔

عید ملن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -