اساتذہ کو محدود پیمانے پر ٹرانسفرز کی سہولت ملنے کا امکان
ملتان (سٹاف رپورٹر)آئندہ ماہ جون 2020 میں اساتذہ کو محدود پیمانے پر ٹرانسفرز کی سہولت ملنے کا امکان ہے۔بتایاگیا ہے کہ اس سلسلہ میں پنجاب بھر کے کئی سکولوں کے اساتذہ کا ڈیٹا ویریفائی (تصدیق) ہونے والا ہے.اگر ان کوائف (ڈیٹا) کی تصدیق نہیں کی جاتی تو اساتذہ ٹرانسفرز کیلئے اپلائی نہیں کر سکیں گے.ڈیٹا تصدیق کے عمل میں سب سے پہلے سربراہان ادارہ جات سکول ٹیب سے ایس آئی ایس پورٹل پر اساتذہ کے کوائف مکمل کریں گے.پھر ٹیچر ایس آئی ایس پر اپنے لاگن(login) سے اپنے کوائف کی تصدیق کرے گا.تصدیق کے(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
اس عمل میں ہیڈز اور ٹیچرز کا کام ایک دوسرے کے لئے لازم ہے۔