سکول اساتذہ کے تبادلے صرف منظور شدہ خالی پوسٹوں پرکرنیکا فیصلہ

    سکول اساتذہ کے تبادلے صرف منظور شدہ خالی پوسٹوں پرکرنیکا فیصلہ

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اساتذہ کے تبادلے صرف منظور شدہ خالی پوسٹوں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اگر ایک سکول میں سات ٹیچرز کی ضرورت ہے اور وہاں گورنمنٹ کی طرف سے پوسٹیں صرف 4ہیں جن میں سے3 فل ہیں اور ایک خالی ہے تو ٹرانسفر صرف خالی پوسٹ پرہو گا جو باقی تین درکار ہیں‘ ان پہ ٹرانسفر نہیں ہو(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

سکتا کیونکہ وہ پوسٹ منظور شدہ نہیں ہیں۔اگر پہلے ان پوسٹوں کی ایس۔ این۔ ای ہو جائے تو پھر الگ بات ہے۔البتہ ریشنلائزیشن میں جو ٹیچر بھی ایک سکول سے دوسرے سکول میں جائے گا وہ اپنی پوسٹ ساتھ لے کر جائے گا۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -