شجاع آباد:گھرپر چھاپہ، پولیس وردی میں ملبوس اہلکار ڈیڑھ کروڑ لیکرفرار

  شجاع آباد:گھرپر چھاپہ، پولیس وردی میں ملبوس اہلکار ڈیڑھ کروڑ لیکرفرار

  

ملتان (نیوز رپورٹر)تھانہ سٹی شجاعباد کے علاقے میں شہری کے گھر سے پولیس وردی میں ملبوس اہلکار ڈیڑھ کروڑکڑوڑ کی رقم لے گئے۔تفصیل کے مطابق بستی شوالہ کا رہائشی مظہر عباس نے بذریعہ15پر کال کرکے اطلاع کہ چھے پولیس اہلکار وردی میں ملبوس میرے گھر میں داخل ہوکر ڈیڑھ کروڑ کی رقم اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئی، واقع کی اطلاع پر ایس ایچ او افضل (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

قریشی کا کہنا تھا کہ ڈیرہ سید کاوید کے ڈیرہ پر مخبر کی اطلاع نظر عباس کی بیٹھک میں منشیات فروش کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا گیا جو موجود نہ تھا تاہم کسی بھی قسم کی نقدی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے مظہر عباس کی درخواست پر دیگر ریڈنگ پارٹی ملازمین کی چھان بین کرتے ہوئے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -