نمازعید کی ادائیگی کے بعد شاہ محمودقریشی مرید حسین بغل گیر، ایک دوسرے کومبارکباد

نمازعید کی ادائیگی کے بعد شاہ محمودقریشی مرید حسین بغل گیر، ایک دوسرے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)دربار غوث بہاؤالحق کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمودقریشی اور ان کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے عید الفطر کی نماز اکٹھے ادا کی۔ نماز عید کے بعددونوں بھائی آپس میں بغل گیر ہوئے اور ایک دوسرے کو (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

عید کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر مخدوم زادہ زین حسین قریشی، مخدوم زادہ سجاد حسین قریشی بھی موجو د تھے۔
مبارکباد