ہفتہ میں دودن ایجوکیشن د فاتر کھولنے کافیصلہ

  ہفتہ میں دودن ایجوکیشن د فاتر کھولنے کافیصلہ

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہفتہ میں دو دن دفاتر تعلیم کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں دو دن (سوموار اور منگل) کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز اور سکولز کے ایڈمن دفاتر کو اہم انتظامی امور کے لئے کھولا (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

جا رہا ہے۔دفاترصرف انتظامی امور اور سکولز کی دیکھ بھال کیلئے کھولے جا رہے ہیں۔

دفاتر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -