سرکاری اداروں کے ایک کلومیڑ ایریا میں پیف سکولز بند کرنیکا فیصلہ
ملتان(سٹاف رپورٹر)سرکاری سکولوں کے ایک کلومیڑ کے ایریا میں موجود پیف کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ، تحقیقات مکمل کرلی گئیں‘ بتایا گیا ہے کہ پیف سکولوں کے بارے میں رپورٹ کی گئی تھی کہ سرکاری سکولوں کے قریب پیف کے 254سکول قائم ہیں جس پر ان کو بند کرنے کا حکم دیا گیا جس پر انکوائری کی جس کی رپورٹ موصول ہوگئی جس کی روشنی میں ان (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)
سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
سکولز