گرمی: لوگوں کی بڑی تعداد گھروں میں قید

  گرمی: لوگوں کی بڑی تعداد گھروں میں قید

  

ملتان (سٹی رپورٹر)عیدالفطر کے پہلے روز شدید گرمی کے باعث بازاروں‘ پارکوں‘ ہوٹلز پر شہریوں کا رش معمولی رہا۔ لوگوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث گھروں میں بیٹھ کر چھٹی انجوائے کرتی رہی(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

۔ لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دینے محلے داروں اور رشتے داروں کے گھروں میں گئے اور دوپہر سے قبل ہی ملاقاتوں کا سلسلہ ختم کرکے گھروں میں مقید ہو کر بیٹھ گئے۔ عید کا مزہ دوبالا کرنے کے لئے خواتین کی جانب سے بھی گھروں میں مزے مزے کے پکوانوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

قید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -