شیدی لال، فائرنگ سے بچہ زخمی، حالت نازک

  شیدی لال، فائرنگ سے بچہ زخمی، حالت نازک

  

ملتان (نیوز رپورٹر)تھانہ پاک گیٹ کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں بچے کوزخمی حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا۔تفصیل کے مطابق شیدی لال کا رہائشی احتشام کو کمر(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

میں گولی لگنے سے زخمی حالت میں نشترایمرجنسی منتقل کیا گیا، واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے نشتر پہنچ کر بچے کے بیان کے بعد اہل خانہ کی درخواست پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

فائرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -