ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کامختلف علاقوں میں آپریشن

    ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کامختلف علاقوں میں آپریشن

  

ملتان (نیوز رپورٹر))جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 38افراد کی تصدیق کردی۔تفصیل کے مطابق جے ٹی ٹی کے انسپکٹر رضوان خان (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

کی نگرانی میں تھانہ پرانی کوتوالی،لوہاری گیٹ اور دولت گیٹ کے علاقوں دربار شاہ شمس امام بارگاہ حسین آباد اور جامعہ مسجد عید گاہ کے گرد و نواح میں سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران 38افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی عمل میں لائی گئی۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -