کالے یرقان سے متاثرہ 3 افرادجاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ 3 افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 3 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے،تفصیل کے مطابق اسلام نگر کا رہائشی 26 سالہ کلیم اللہ حسن کالونی جا 60 سالہ اللہ ڈتہ اور خانبیلہ(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

کا رہائشی 40 سالہ حفیظ کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے ہیں۔
متاثرہ