پیف سکولزمالکان کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ مذاکرات کے بعد ختم

پیف سکولزمالکان کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ مذاکرات کے بعد ختم

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)پیف سکولزمالکان کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ معاون خصوصی ٹرانسپورٹ پنجاب سے مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا‘ملتان پریس کلب کے باہر پیف سکولز مالکان نے عید پر علامتی بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ لگایا‘ معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری نے مذاکرات کرکے احتجاج ختم کرایا۔انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ فیسوں (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

کی مد میں بقایاجات میں سے جون میں 50فیصد ادا کردیئے جائینگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -