انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کا خط

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کا خط

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنمااور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ایک سازش کے تحت کراچی کی معیشت تباہ کی گئی، عمران خان کی حکومت کو کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی پائلٹس تنظیم نے قومی ایئر لائن طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل پائلٹس تنظیم کے نمائندے کو تحقیقات میں بطور مشیر شامل کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق جمعۃ الوداع کے روز شہر قائد میں پیش آنے والے پی آئی اے طیارہ حادثے پر تحقیق سے متعلق انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے پاکستانی حکام کو خط بھیج دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹس تنظیم نے خط تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایئر کموڈور عثمان غنی کو لکھا۔ خط میں بین الاقوامی پائلٹس تنظیم نے پی آئی اے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔خط میں انٹرنیشنل پائلٹس تنظیم نے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹس تنظیم کا نمائندے کو تحقیقات میں بطور مشیر شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔پائلٹس ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کریں گے۔بنانے کے لیے کراچی بند کیا گیا،مراد علی شاہ آگ بڑھانے کے لیے ہمیشہ پیٹرول لے کر آ جاتے ہیں۔اتوارکوانصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مراد علی شاہ کی نوکری پکی ہو گئی ہے، 12 سال سے ان کے پاس سندھ کی کنجی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ بند کر دی، اب کہتے ہیں کہ عید کے بعد ٹرانسپورٹ کھولیں گے، فوری طور پر ٹرانسپورٹ کھولی جائے، انٹر سٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ فوری کھولی جائے۔انہوں نے کہا کہ رات 2 بجے تک بازار کھول دیے جائیں، صوبائی حکومت ناکام ہو چکی ہے، گزشتہ سال سندھ حکومت کو ٹڈی دل کے 32 کروڑ ملے تھے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ 28 کروڑ روپے گزشتہ ہفتے ٹڈی دل کی مد میں ملے ہیں، اس طرح یہ 60 کروڑ روپے ٹڈی دل کی مد میں کھا گئے۔انہوں نے کہا کہ ایشیا کا سب سے بڑا آر او پلانٹ تھر میں بند پڑا ہے، سندھ کے سیکڑوں اسپتال بند پڑے ہیں، سندھ میں ویکسینیشن نہیں ہوتی، کتوں کی ویکسین نہیں ہے۔

مزید :

صفحہ اول -