مردان،نہروں میں نہانے اور مچھلی کا شکار کرنے پر دوماہ کے لئے دفعہ 144کے تحت پاپندی عائد

مردان،نہروں میں نہانے اور مچھلی کا شکار کرنے پر دوماہ کے لئے دفعہ 144کے تحت ...

  

مردان (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر عابد وزیر نے کلپانی ندی اور نہروں میں نہانے اور مچھلی کا شکار کرنے پر دوماہ کے لئے دفعہ 144کے تحت پاپندی عائد کردی ہے ڈی سی آفس کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ امر فوری طور پر نافذالعمل ہوگا جس کے تحت اس دوران نہانے،تیرنے اورمچھلی کے شکار پر پاپندی عائد ہوگی یہ پاپندی دوماہ تک نافذالعمل رہے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -