پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کاامکان

پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کاامکان
پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کاامکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوپہر کے بعد پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کاامکان ہے جبکہ بیشتر اضلاع میں موسم گرم خشک وسطی جنوبی اضلاع میں بھی موسم گرم رہے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ دوپہر کے بعد پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کاامکان ہے،ڈی جی خان،رحیم یار خان،لیہ اور ملتان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم خشک وسطی جنوبی اضلاع میں بھی موسم گرم رہے گا،زیادہ سے زیادہ درجہ حرات43 سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے۔