صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی در محمد ناصر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی در محمد ناصر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی در محمد ناصر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی در محمد ناصر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پر درمحمد ناصر کو بذریعہ ایئر ایمبولینس کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔سردار در محمد ناصر کو سانس لینے میں مشکلات کاسامنا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -کورونا وائرس -