کوہاٹ،لیاقت ہسپتال کی نرس کورونا وائرس کے باعث جاں بحق

کوہاٹ،لیاقت ہسپتال کی نرس کورونا وائرس کے باعث جاں بحق
کوہاٹ،لیاقت ہسپتال کی نرس کورونا وائرس کے باعث جاں بحق

  

کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیاقت ہسپتال کی نرس کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ لیاقت ہسپتال کی نرس کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئی،جاں بحق نرس کا کچھ دن پہلے کورونا ٹیسٹ پازٹیو آیاتھا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -کوہاٹ -کورونا وائرس -