بھارت سے 178پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے

بھارت سے 178پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے
بھارت سے 178پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے 178پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے ،لاک ڈاﺅن پر شہری دہلی، ہریانہ، اترپردیش اور مدھیا پردیش میں پھنس گئے تھے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،آج مزید 178پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے ،پاکستانیوں کو براستہ واہگہ بارڈر وطن واپس بھجوایا جا رہا ہے،پاکستانی بھارت کی مختلف ریاستوں میں پھنس گئے تھے۔پاکستان ہائی کمیشن کی کوششوں کے باعث پاکستانی شہریوں کی واپسی ممکن ہو سکی۔