وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے صوبائی وزراءکی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے صوبائی وزراءکی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے صوبائی وزراءکی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے صوبائی وزراءکی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزرا سے 15 روز میں کارکردگی رپورٹ طلب کی تھی،صوبائی وزراکل سے اپنی کارکردگی رپورٹ وزیراعلیٰ آفس میں بھجوائیں گے۔
کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لے کر وزراکے قلمدان واپس یا تبدیل کئے جانے کاامکان ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کارکردگی کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعظم کو پیش کریں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم سے مشاورت کے بعد اہم فیصلے کریں گے ۔