وفاقی وزیر فوادچودھری نے پولیس ناکوں میں جدت لانے کی تجویزدیدی

وفاقی وزیر فوادچودھری نے پولیس ناکوں میں جدت لانے کی تجویزدیدی
وفاقی وزیر فوادچودھری نے پولیس ناکوں میں جدت لانے کی تجویزدیدی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس ناکوں میں جدت لانے کی تجویزدیدی۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پولیس ناکے ختم کریں ڈرونز اورکیمراٹیکنالوجی زیراستعمال لائی جائے،انہوں نے کہاکہ پہلے بھی کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ ناکے ختم کریں ،ناکوں پر کھڑے جوان سب سے زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ ہمیں فوری طور پر ناکوں کو جدت میں ڈھالنا ہوگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -