بارشیں برسانے والا سسٹم دوبارہ کب پاکستان میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

بارشیں برسانے والا سسٹم دوبارہ کب پاکستان میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ...
بارشیں برسانے والا سسٹم دوبارہ کب پاکستان میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

  

اسلا م آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ ،سینٹرل اور اپر پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ گزشتہ روز پنجاب کے علاقہ نورپور تھل میں درجہ حرارت 48.4 ریکارڈ کیا گیاسندھ جیک آباد اوردادو 50 ڈگری سینٹی گریڈ،بلوچستان سبی 47،5 ڈگری سینٹی اورلاہور 43 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈکیا گیا۔

مزید :

ماحولیات -علاقائی -