وہ ملک جہاں پابندی کے باوجود فٹ بال میچ کھیلنے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، شائقین کو منتشر کرنے کیلئے کیا کام کیا گیا؟ تشویشناک خبر آ گئی

وہ ملک جہاں پابندی کے باوجود فٹ بال میچ کھیلنے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، ...
وہ ملک جہاں پابندی کے باوجود فٹ بال میچ کھیلنے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، شائقین کو منتشر کرنے کیلئے کیا کام کیا گیا؟ تشویشناک خبر آ گئی

  

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس میں پابندی کے باوجود فٹ بال میچ کرانے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں اور تماشائیوں کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کے باعث پابندی کے باوجود بھی فٹ بال میچ کا انعقاد کیا گیا اور اس موقع پر کھیل کا میدان تماشائیوں سے بھر گیا اور لوگوں نے حکومت کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔

فرانسیسی انتظامیہ کو میچ کی اطلاع ملی تو سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں اور میدان میں موجود تماشائیوں کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج بھی کیا۔ دوسری جانب انتظامیہ نے فٹ بال میچ کرانے پر متعلقہ اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔

مزید :

کھیل -کورونا وائرس -