سعودی عرب نے اسرائیل پر بڑی پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے اسرائیل پر بڑی پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے اسرائیل پر بڑی پابندی عائد کردی

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔

اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزر کر دبئی جانا تھا تاہم سعودی حکام نے پرواز کو فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

مزید :

عرب دنیا -