وزیراعلی پنجاب آج بھکر کا دورہ کریں گے

وزیراعلی پنجاب آج بھکر کا دورہ کریں گے
وزیراعلی پنجاب آج بھکر کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار آج(جمعرات کو) بھکر کا دورہ کریں گے،وہ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبون کا اعلان کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کے ڈیجٹیل میڈیا پر ترجمان اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ’ پنجاب کے پسماندہ ترین اضلاع میں سے ایک “بھکر” ہے،یہ ضلع ہر حکومت میں میں نظرانداز کیا گیا،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج بھکر کا دورہ کریں گے اور “یونیورسٹی آف تھل” سمیت 15 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا باقاعدہ آغاز کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہر ضلعے کو اس کا حق دے گی۔‘

مزید :

قومی -